18ذٰلِكُم وَأَنَّ اللَّهَ موهِنُ كَيدِ الكافِرينَ یہ معاملہ تو تمہارے ساتھ ہو چکا ہے اور (کفار کے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ) اللہ ان کی مخفی تدبیروں کو کمزور کرنے والا ہے۔