17وَيُسقَونَ فيها كَأسًا كانَ مِزاجُها زَنجَبيلًا یہ وہاں ایسے پیالے سے سیراب کئے جائیں گے جس میں زنجبیل کی آمیزش ہوگی