16قَواريرَ مِن فِضَّةٍ قَدَّروها تَقديرًا یہ ساغر بھی چاندی ہی کے ہوں گے جنہیں یہ لوگ اپنے پیمانہ کے مطابق بنالیں گے