12وَجَزاهُم بِما صَبَروا جَنَّةً وَحَريرًا(Irfan-ul-Quran)اور اِس بات کے عوض کہ انہوں نے صبر کیا ہے (رہنے کو) جنت اور (پہننے کو) ریشمی پوشاک عطا کرے گا،