11فَوَقاهُمُ اللَّهُ شَرَّ ذٰلِكَ اليَومِ وَلَقّاهُم نَضرَةً وَسُرورًا(Irfan-ul-Quran)پس اللہ انہیں (خوفِ اِلٰہی کے سبب سے) اس دن کی سختی سے بچا لے گا اور انہیں (چہروں پر) رونق و تازگی اور (دلوں میں) سرور و مسرّت بخشے گا،