4بَلىٰ قادِرينَ عَلىٰ أَن نُسَوِّيَ بَنانَهُ(Irfan-ul-Quran)کیوں نہیں! ہم تو اس بات پر بھی قادر ہیں کہ اُس کی اُنگلیوں کے ایک ایک جوڑ اور پوروں تک کو درست کر دیں،