3أَيَحسَبُ الإِنسانُ أَلَّن نَجمَعَ عِظامَهُ(Irfan-ul-Quran)کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اُس کی ہڈیوں کو (جو مرنے کے بعد ریزہ ریزہ ہو کر بکھر جائیں گی) ہرگز اِکٹھا نہ کریں گے،