11ذَرني وَمَن خَلَقتُ وَحيدًا(Irfan-ul-Quran)آپ مجھے اور اس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا (اِنتقام لینے کے لئے) چھوڑ دیں،