16فَعَصىٰ فِرعَونُ الرَّسولَ فَأَخَذناهُ أَخذًا وَبيلًا(Irfan-ul-Quran)پس فرعون نے اس رسول (علیہ السلام) کی نافرمانی کی، سو ہم نے اس کو ہلاکت انگیز گرفت میں پکڑ لیا،