16فَعَصىٰ فِرعَونُ الرَّسولَ فَأَخَذناهُ أَخذًا وَبيلًا تو فرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے سخت گرفت میں لے لیا