21قُل إِنّي لا أَملِكُ لَكُم ضَرًّا وَلا رَشَدًا کہو، "میں تم لوگوں کے لئے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں نہ کسی بھلائی کا"