20قُل إِنَّما أَدعو رَبّي وَلا أُشرِكُ بِهِ أَحَدًا اے نبیؐ، کہو کہ "میں تو اپنے رب کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا"