29قالوا سُبحانَ رَبِّنا إِنّا كُنّا ظالِمينَ (تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے