28قالَ أَوسَطُهُم أَلَم أَقُل لَكُم لَولا تُسَبِّحونَ ایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟