18بِأَكوابٍ وَأَباريقَ وَكَأسٍ مِن مَعينٍ آبخورے اور آفتابے اور ایسا جام شراب لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے بھرا جائے گا