17يَطوفُ عَلَيهِم وِلدانٌ مُخَلَّدونَ ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے آمد و رفت کیا کریں گے