51وَلَقَد أَهلَكنا أَشياعَكُم فَهَل مِن مُدَّكِرٍ تم جیسے بہت سوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں، پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟