50وَما أَمرُنا إِلّا واحِدَةٌ كَلَمحٍ بِالبَصَرِ اور ہمارا حکم بس ایک ہی حکم ہوتا ہے اور پلک جھپکاتے وہ عمل میں آ جاتا ہے