7وَهُوَ بِالأُفُقِ الأَعلىٰ(Irfan-ul-Quran)اور وہ (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شبِ معراج عالمِ مکاں کے) سب سے اونچے کنارے پر تھے (یعنی عالَمِ خلق کی انتہاء پر تھے)،