6ذو مِرَّةٍ فَاستَوىٰ(Irfan-ul-Quran)جو حسنِ مُطلَق ہے، پھر اُس (جلوۂ حُسن) نے (اپنے) ظہور کا ارادہ فرمایا،