18لَقَد رَأىٰ مِن آياتِ رَبِّهِ الكُبرىٰ(Irfan-ul-Quran)بیشک انہوں نے (معراج کی شب) اپنے رب کی بڑی نشانیاں دیکھیں،