17ما زاغَ البَصَرُ وَما طَغىٰ(Irfan-ul-Quran)اور اُن کی آنکھ نہ کسی اور طرف مائل ہوئی اور نہ حد سے بڑھی (جس کو تکنا تھا اسی پر جمی رہی)،