33أَم يَقولونَ تَقَوَّلَهُ ۚ بَل لا يُؤمِنونَ کیا یہ کہتے ہیں کہ اِس شخص نے یہ قرآن خود گھڑ لیا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے