27فَمَنَّ اللَّهُ عَلَينا وَوَقانا عَذابَ السَّمومِ پس اللہ تعالیٰ نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہمیں تیز وتند گرم ہواؤں کے عذاب سے بچا لیا