26قالوا إِنّا كُنّا قَبلُ في أَهلِنا مُشفِقينَ کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر والوں کے درمیان بہت ڈرا کرتے تھے