26قالوا إِنّا كُنّا قَبلُ في أَهلِنا مُشفِقينَ(Irfan-ul-Quran)وہ کہیں گے: بیشک ہم اس سے پہلے اپنے گھروں میں (عذابِ الٰہی سے) ڈرتے رہتے تھے،