25وَأَقبَلَ بَعضُهُم عَلىٰ بَعضٍ يَتَساءَلونَ(Irfan-ul-Quran)اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم پرسشِ احوال کریں گے،