20مُتَّكِئينَ عَلىٰ سُرُرٍ مَصفوفَةٍ ۖ وَزَوَّجناهُم بِحورٍ عينٍ(Irfan-ul-Quran)وہ صف در صف بچھے ہوئے تختوں پر تکیے لگائے (بیٹھے) ہوں گے، اور ہم گوری رنگت (اور) دلکش آنکھوں والی حوروں کو اُن کی زوجیت میں دے دیں گے،