19كُلوا وَاشرَبوا هَنيئًا بِما كُنتُم تَعمَلونَ(Irfan-ul-Quran)(اُن سے کہا جائے گا:) تم اُن (نیک) اعمال کے صلہ میں جو تم کرتے رہے تھے خوب مزے سے کھاؤ اور پیو،