47وَالسَّماءَ بَنَيناها بِأَيدٍ وَإِنّا لَموسِعونَ(Irfan-ul-Quran)اور آسمانی کائنات کو ہم نے بڑی قوت کے ذریعہ سے بنایا اور یقیناً ہم (اس کائنات کو) وسعت اور پھیلاؤ دیتے جا رہے ہیں،