46وَقَومَ نوحٍ مِن قَبلُ ۖ إِنَّهُم كانوا قَومًا فاسِقينَ(Irfan-ul-Quran)اور اس سے پہلے نُوح (علیہ السلام) کی قوم کو (بھی ہلاک کیا)، بیشک وہ سخت نافرمان لوگ تھے،