27فَقَرَّبَهُ إِلَيهِم قالَ أَلا تَأكُلونَ جسے مہمانوں کے سامنے پیش کیا (مگر جب انہوں نے ہاتھ نہ بڑھائے تو) کہا آپ کھاتے کیوں نہیں؟