26فَراغَ إِلىٰ أَهلِهِ فَجاءَ بِعِجلٍ سَمينٍ پس چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گئے اور (تھوڑی دیر میں) ایک موٹا تازہ (بھنا ہوا) بچھڑالے آئے۔