19وَفي أَموالِهِم حَقٌّ لِلسّائِلِ وَالمَحرومِ(Irfan-ul-Quran)اور اُن کے اموال میں سائل اور محروم (سب حاجت مندوں) کا حق مقرر تھا،