18وَبِالأَسحارِ هُم يَستَغفِرونَ(Irfan-ul-Quran)اور رات کے پچھلے پہروں میں (اٹھ اٹھ کر) مغفرت طلب کرتے تھے،