35لَهُم ما يَشاءونَ فيها وَلَدَينا مَزيدٌ وہاں ان کیلئے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ چاہیں گے اور ہمارے پاس تو (ان کے لئے) اور بھی زیادہ ہے۔