34ادخُلوها بِسَلامٍ ۖ ذٰلِكَ يَومُ الخُلودِ تم اس(جنت) میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ یہ (حیاتِ) ابدی کا دن ہے۔