8إِنّا أَرسَلناكَ شاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذيرًا(Irfan-ul-Quran)بیشک ہم نے آپ کو (روزِ قیامت گواہی دینے کے لئے اعمال و احوالِ امت کا) مشاہدہ فرمانے والا اور خوشخبری سنانے والا اور ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے،