8إِنّا أَرسَلناكَ شاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذيرًا (اے رسول(ص)) بےشک ہم نے آپ(ص) کو گواہ بنا کر اور بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔