8إِنّا أَرسَلناكَ شاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذيرًا یقیناً ہم نے تجھے گواہی دینے واﻻ اور خوشخبری سنانے واﻻ اور ڈرانے واﻻ بنا کر بھیجا ہے