8إِنّا أَرسَلناكَ شاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذيرًا اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو حق ظاہر کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا اور خوف دلانے والا (بنا کر) بھیجا ہے