54كَذٰلِكَ وَزَوَّجناهُم بِحورٍ عينٍ(Irfan-ul-Quran)اسی طرح (ہی) ہوگا، اور ہم انہیں گوری رنگت والی کشادہ چشم حوروں سے بیاہ دیں گے،