53يَلبَسونَ مِن سُندُسٍ وَإِستَبرَقٍ مُتَقابِلينَ(Irfan-ul-Quran)باریک اور دبیز ریشم کا لباس پہنے ہوں گے، آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے،