33وَآتَيناهُم مِنَ الآياتِ ما فيهِ بَلاءٌ مُبينٌ(Irfan-ul-Quran)اور ہم نے انہیں وہ نشانیاں عطا فرمائیں جن میں ظاہری نعمت (اور صریح آزمائش) تھی،