32وَلَقَدِ اختَرناهُم عَلىٰ عِلمٍ عَلَى العالَمينَ(Irfan-ul-Quran)اور بیشک ہم نے ان (بنی اسرائیل) کو علم کی بنا پر ساری دنیا (کی معاصر تہذیبوں) پر چُن لیا تھا،