138بَشِّرِ المُنافِقينَ بِأَنَّ لَهُم عَذابًا أَليمًا اور جو منافق اہل ایمان کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا رفیق بناتے ہیں انہیں یہ مثردہ سنا دو کہ اُن کے لیے دردناک سزا تیار ہے