99وَقالَ إِنّي ذاهِبٌ إِلىٰ رَبّي سَيَهدينِ(Irfan-ul-Quran)پھر ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا: میں (ہجرت کر کے) اپنے رب کی طرف جانے والا ہوں وہ مجھے ضرور راستہ دکھائے گا (وہ ملکِ شام کی طرف ہجرت فرما گئے)،