100رَبِّ هَب لي مِنَ الصّالِحينَ(Irfan-ul-Quran)(پھر اَرضِ مقدّس میں پہنچ کر دعا کی:) اے میرے رب! صالحین میں سے مجھے ایک (فرزند) عطا فرما،