98فَأَرادوا بِهِ كَيدًا فَجَعَلناهُمُ الأَسفَلينَ سو انہوں نے آپ(ع) کے خلاف چال چلنا چاہی مگر ہم نے انہی کو نیچا دکھا دیا۔