97قالُوا ابنوا لَهُ بُنيانًا فَأَلقوهُ فِي الجَحيمِ ان لوگوں نے کہا کہ ان کیلئے ایک آتش کدہ بناؤ اور اسے دہکتی ہوئی آگ میں ڈال دو۔